کیا شیعہ حافظ قرآن ہو سکتا ہے؟
سوال
کیا شیعہ حافظ قرآن ہو سکتا ہے؟
جواب
شیعوں کا قرآن پر ایمان نہیں وہ تحریف کے قائل ہیں، نیز صحابہ کرام جو کہ ابتداء حضرت رسول اکرم ﷺ سے قرآن پاک کو سیکھنے اور لینے والے ہیں، شیعہ ان کو مومن نہیں مانتے بلکہ ناحق کی تہمت ان پر لگاتے ہیں، اس وجہ سے وہ حافظ قرآن نہیں ہوتے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔