کسی شیعہ کا حضرت شاہ ولی اللہ کو زک پہونچانا
سوال
کیا کسی شیعہ نے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کو کوئی زک پہونچائی ہے؟
جواب
شیعوں نے حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کو اذیت پہونچائی ہے جیسا کہ ان کے تذکرہ سوانح میں موجود ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔