واقعہ کربلا جہاد ہے یا لڑائی؟
سوال
کربلا میں پیش آنے والے واقعہ کو جہاد کہیں گے یا صرف لڑائی؟
جواب
عموماً جہاد کا اطلاق وہاں ہوتا ہے جہاں کفر واسلام کا مقابلہ ہو اور مقصود بھی اعلاء کلمۃ اللہ ہو، جہاں یہ چیز نہ ہو وہ محاربہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔