یزید کو امیر المومنین اور خلیفہ المسلمین کہنا
سوال
کیا یزید کو امیر المومنین اور خلیفہ المسلمین کہہ سکتے ہیں؟
جواب
امیر بمعنی حاکم ظالم بھی ہوتا ہے، عادل بھی ہوتا ہے، خلیفہ کا مقام بلند ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔