الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یتیموں کے بالغ ہونے پر ان کی امانت ان کی شادی میں خرچ کرنا

سوال

یتیم پوتے پوتیوں یا بھتیجے وبھتیجیوں کی شادی کرانا بھی دادا یا تایا وچچا کے ذمہ ہے، بعد از بلوغ دادا یا تایا وچچا نے اپنی یتیم پوتیوں یا بھتیجوں کی شادی میں انہیں یتیم بچوں کا مال خرچ کیا ہے، بعد میں مطالبہ پر اس خرچ کا حوالہ دیدیا، جبکہ اس خرچ کے وقت ان یتیم بچوں کی اجازت بھی نہیں لی تھی تو کیا حکم ہے؟

جواب

بالغ ہونے پر ان کا مال بغیر ان کی اجازت شادی وغیرہ میں دادا خرچ کرے نہ تایا و چچا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو