زیادہ نفع پر بیع
سوال
زیادہ نفع کی حرص میں کوئی چیز اضعافاً مضاعفہ قیمت میں ادھار فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے مگر خلاف مروت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
زیادہ نفع کی حرص میں کوئی چیز اضعافاً مضاعفہ قیمت میں ادھار فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جائز ہے مگر خلاف مروت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو