نقد اور اُدھار کی قیمت میں فرق
سوال
نقد خریدی کے وقت ایک قیمت اور ادھار کے وقت دوسری قیمت ایسا کر سکتے ہیں؟ کیا یہ ربوا میں شامل نہیں ہے؟
جواب
یہ ربا نہیں ہے، شامی میں اس کی تصریح موجود ہے، البتہ ادھار کی وجہ سے قیمت میں اتنا اضافہ کرنا کہ غریب خریدار پر بار زیادہ پڑ جائے خلاف مروت ہے کہ اپنی غربت کی وجہ سے مستحق احسان و مواسات ہے، نیز مجلس عقد بیع میں ہی یہ طے ہو جاے کہ یہ ادھار خرید رہا ہے، فلاں قیمت دے گا یہ بھی ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔