الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بینڈ باجوں میں استعمال ہونے والے چمڑے کی بیع

سوال

زید بینڈ باجوں میں لگنے والے چمڑے (کھال) مختلف سائز کے ان کی خرید وفروخت کا کاروبار کرتا ہے، شرعی اعتبار سے یہ روزگار اور اس سے ہونے والی آمدنی جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

اگر وہ چمڑے صرف اسی کام میں آتے ہیں تو یہ کا روبار مکروہ ہے اگرچہ حاصل شدہ قیمت اس کی وجہ سے نا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو