اگر بتی مزار پر جلانے کے لئے خریدنا
سوال
ایک شخص اگر بتی لوبان خوشبو کی تجارت کرتا ہے، لوگ اس سے خرید کر دیوی دیوتا کے پاس جلاتے ہیں، اور جاہل مسلمان مزارات پر جلاتے ہیں، ایسی حالت میں شخص گنہ گار ہے یا نہیں؟
جواب
اگر بتی اور لوبان کا فروخت کرنا شرعاً جائز ہے، جو لوگ اس کو خرید کر غلط طرح استعمال کریں گے وہ خود اس کے ذمہ دار ہوں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔