الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلہ بیچتے وقت مٹی کی قیمت لگانا

سوال

تاجروں کی عادت ہے جب کسی سے مال خریدتے ہیں چونکہ عام طور پر غلہ میں مٹی ہوتی ہے، اس لئے اس کے عوض میں ہر ایک من غلہ کے اوپر مثلاً ایک کلو غلہ دوسرے کو فروخت کرتے ہیں، تو مٹی کے عوض کچھ بھی نہیں دیتے بلکہ مشتری اگر مانگتا ہے تو تاجر کہتا ہے کہ یہ تو تاجروں کی عادت ہے، اس لئے مٹی کے عوض میں کچھ بھی نہیں ملے گا، دریافت طلب یہ ہے کہ آیا تاجروں کا ایسا معاملہ کرنا جائز ہے کہ نہیں؟ اگر جائز نہیں تو جواز کی کیا شکل ہے؟

جواب

یہ نا انصافی ہے تاہم اگر طرفین اس پر رضا مند ہو جائیں تو بیع درست ہو جائے گی لعدم المفسد۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو