الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہوا کی بیع

سوال

مہوا کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں جبکہ لینے والا اس سے شراب کشید کرتا ہے؟

جواب

مہوا خود نجس یا نشہ آور نہیں، اس کی بیع جائز ہے پھر خریدار اپنے عمل سے خود اس سے شراب بناتا ہے، تو یہ اسکا عمل ہے، مہوا فروخت کرنے والے پر اس کی ذمہ داری نہیں ہے خود یہ نیت نہ کرے کہ شراب بنانے کے لئے فروخت کر رہا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو