بلیک مارکیٹ
سوال
بغیر سیل ٹیکس ادا کئے پوشیدہ طور پر مال کی فروختگی کیسی ہے؟
جواب
اپنے مال کی تجارت کی خاطر خواہ طریقہ پر جائز ہونے کے باوجود سیل ٹیکس انسپکٹر سے چھپانا اور چوری سے فروخت کرنا، اپنی عزت اور مال کو خطرہ میں ڈالنا ہے، جو کہ قرین دانشمندی کی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔