الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر قانونی مال خرید کر دوسرے ملک میں فروخت کرنا

سوال

بنگلہ دیش کا سامان لا کر انڈیا میں فروخت کرتے ہیں، جو انڈیا کی سرکار کے خلاف ہے، تو انڈیا کے لوگوں کو وہ سامان خرید کر استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

جو شخص جو سامان خریدے وہ اس کا مالک ہو جاتا ہے اسکو اپنے سامان کا حق ہو جاتا ہے کہ خود استعمال کرے یا کسی کو ہبہ کردے یا فروخت کرے اور پھر اس سے خرید نے والے کو اس کا استعمال جائز ہوتا ہے، کیونکہ وہ مالک ہو گیا، لیکن آدمی جب کسی حکومت کے ماتحت رہتا ہے، تو اسکے قانون کی پابندی قانونا لازم ہوتی ہے، اس کے خلاف کرنا قانونی چوری ہے، جس سے عزت و مال دونوں کا خطرہ ہوتا ہے، اپنی عزت و…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو