کنٹرول کے نرخ سے کمی زیادتی پر بیع
سوال
ساجھہ کے غلہ پر کنٹرول کی دوکان ہے اس کے یہاں غلہ آیا اور حکومت کی جانب سے تاریخ متعین ہوگئی فلاں تاریخ تک غلہ تقسیم ہوگا، کچھ افراد تاریخ موقت پر نہ پہنچے اب متعین تاریخ کے بعد کیا صاحب دوکان کو یہ جائز ہے کہ وہ حکومت کے متعین کردہ ریٹ پر اضافہ کر کے دوسروں کے ہاتھ فروخت کر دے، یا ان افراد کا انتظار کرے جس کے حق میں غلہ آیا تھا؟
جواب
غلہ کنٹرول کی دوکانیں دو طرح کی ہوتی ہیں، (۱) دوکاندار خود غلہ گورنمنٹ سے نہیں خریدتا ہے، بلکہ غلہ گورنمنٹ کا ہی ہوتا ہے، دوکاندار کو بکری کے فیصلے کے حساب سے کمیشن ملتا ہے، اگر ایسی صورت ہے تو دوکاندار کا حکومت کے متعین کردہ ریٹ پر اضافہ کر کے فروخت کرنا کسی دوسرے کے ہاتھ درست نہیں۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔