خنزیر کے بالوں کے برش کی بیع لکڑی کے تابع ہو کر
سوال
آج کل جوتا وغیرہ صاف کرنے کے جو برش آتے ہیں، ان میں بعض تو ایسے ہوتے ہیں جن میں خالص خنزیر کے بال ہوتے ہیں، چونکہ ان برشوں میں علاوہ ان بالوں کے لکڑی وغیرہ بھی ہوتی ہے، اس بناء پر بیع و شراء کی کسی درجہ میں کوئی گنجائش نکل سکتی ہے یا نہیں؟
جواب
لکڑی وغیرہ جو کچھ ہوتی ہے اسکی خریداری اصالۃ مقصود نہیں ہوتی، وہ تابع ہوتی ہے، اسلئے لکڑی وغیرہ سے خنزیر کے بالوں کی بیع کی اجازت نہیں دیجائیگی
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔