نا دار ضرورت مند سے تجارت میں زیادہ نفع لینا خلاف مروت ہے
سوال
میں دوکانداری کا کام کرتا ہوں اور نفع لے کر سودا فروخت کرتا ہوں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ تم من مانی نفع لیتے ہو زیادہ نفع لینا حرام ہے، تو مجھے ایک روپیہ پر کتنا نفع لینا چاہئے یا بغیر نفع چیز کو فروخت کر دینا چاہئے؟
جواب
تجارت کی ہی جاتی ہے نفع کے لئے نفع لینا جائز ہے، لیکن نادار ضرورت مند سے زیادہ نفع لینا خلاف مروت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔