ایک روپیہ پر کتنا نفع لینا درست ہے
سوال
بیوپار میں ایک روپیہ پر زیادہ سے زیادہ کتنے منافع لینا جائز ہے؟
جواب
شریعت میں اس کے متعلق کوئی پابند نہیں ہے مگر اتنا نفع لینا جو عرفاً زیادہ شمار ہوتا ہو اور خاص کر غریب حاجت مند سے خلاف مروت ہے اور مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔