الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کرایہ پر لی ہوئی زمین میں تعمیر بنا کر فروخت کرنا

سوال

زید نے ایک زمیندار سے زمین سالانہ کرایہ پر لے کر اس پر مکان تعمیر کیا جسکو ۳۰ برس کا عرصہ گزرا، اب زمیندار بوجہ ضروریات اپنی زمین کو فروخت کرنا چاہتا ہے، علاوہ ملبہ کے لہذا اس کا ملبہ چھوڑتے ہوئے بیع جائز ہوگی یا نہیں؟

جواب

مالک کو اپنی زمین فروخت کرنے کا حق حاصل ہے، پھر خریدار اس کرایہ دار سے کہے کہ تم اپنا ملبہ یہاں سے ہٹا کر زمین خالی کر دو یا میرے ہاتھ فروخت کر دو، بہتر یہ ہے کہ زمین فروخت کرنے سے پہلے کرایہ دار سے مالک خود ہی معاملہ کرلے، اسکے بعد فروخت کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو