خطبہ جمعہ میں الوداع
سوال
رمضان المبارک کا آخری جمعہ جس کو الوداع کہتے ہیں، اس میں جدائی، حسرت وافسوس کے مضامین پڑھے جاتے ہیں، ردع الاخوان میں ہے کہ حضور ﷺ سے مضامین ثابت نہیں، اسلئے بدعت ہے، حالانکہ ہندوستان میں خصوصاً دہلی میں ہزاروں آدمی الوداع پڑھنے جاتے ہیں، شرعاً الوداع پڑھنا بدعت ہے یا کیا حکم ہے؟ اور ایسے مضامین پڑھنے والوں کو منع کرنا چاہئے یا نہیں؟ اور ایسے خطبوں میں شریک ہونا چاہئے یا نہیں؟
جواب
ردع الاخوان میں جو لکھا ہے وہ صحیح ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔