خطبہ کے بعد مصلے پر بیٹھنا
سوال
امام خطبہ سے فارغ ہو کر جائے نماز پر قدر قلیل بیٹھ جاتا ہے، مؤذن کے قول ”قد قامت الصلوة“ کے انتظار میں یہ شرعاً درست ہے یا نہیں یا بدعت ہے؟
جواب
بدعت ہے ” لأَنَّهُ لَمْ يَثْبُتْ مِمَّنْ يَقْتَدِى بِهِ“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔