الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قوالی

سوال

زید ایک حافظ ہے اور مسجد میں امامت کا کام بھی کرتے ہیں، اور اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت بتلاتے ہیں، یعنی علماء دیو بند کے پیرو ہیں، اور اس پر عمل بھی کرتے ہیں، اور دوسرے کو بھی نصیحت کرتے ہیں، مگر ان کی ایک یہ عادت ہے کہ وہ عرس کلیر شریف میں جا کر قوالیاں سنتے ہیں، ان سے کہا گیا کہ آپ لوگوں کیلئے مروجہ قوالی کو سننا حرام کہتے ہیں، اور خود جا کر سنتے ہیں تو جواب میں کہا کہ واقعی شرع شریف نے تو منع کیا ہے، اور میں اس گناہ کا مجرم ہوں، مگر طبیعت نہیں مانتی آپ اللہ ﷻ سے دعاء فرمادیں، کہ اس طرف سے میرا دل پھیر دیں، اس…

جواب

اہل سنت والجماعت علماء واہل حق صوفیاء چشتی قادری سہروردی نقشبندی سب کے نزدیک قوالی سننا اور ایسی محفلوں میں شریک ہونا نا جائز ہے، علامہ قرطبی رحمۃ اللہ علیہ نے ابو بکر طرطوسی سے تفصیلاً اس کو نقل کیا ہے، علامہ دمیری اور علامہ شامی نے ائمہ اربعہ کا اس پر اتفاق نقل کیا ہے، اگر امام سچی توبہ نہ کرے تو اس کی امامت مکروہ ہوگی، ”انَّ النَّبِيَ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّم قَالَ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو