الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بدعت کی اقسام

سوال

بدعت کی کل کتنی قسمیں ہیں تحریر فرمائیں؟ فجر کی نماز میں جو الصلوۃ خیر من النوم پڑھتے ہیں اور جو تراویح پڑھتے ہیں، یہ بھی حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایجاد ہے، اور یہ بھی بدعت ہے، اور کلام اللہ شریف حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک جگہ جمع کیا گیا یہ بھی بدعت ہے، زید کا ایسا کہنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

جس بدعت کی حدیث شریف میں مذمت آئی ہے، وہ صرف ایک ہی قسم ہے”کل بدعة ضلالة وكل ضلالة في النار“ الصلوة خير من النوم اذان فجر میں کہنا حدیث سے ثابت ہے، یہ بدعت نہیں ہے، تراویح بھی حدیث سے ثابت ہے، یہ بھی بدعت نہیں، حدیث شریف میں حضور اکرم ﷺ نے حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق دونوں کا نام لے کر صاف صاف ان کے اتباع واقتداء کا حکم فرمایا ہے، پس جو دین کا کام ان حضرات سے ثابت ہو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو