بدعت کی تعریف
سوال
بدعت کے کیا معنی ہیں، بدعت حسنہ اور بدعت ضلالہ کی تعریف بحوالہ حدیث ودلائل چند مثالیں دے کر جوابات مرحمت فرمائیں؟
جواب
جس چیز پر شریعت نے ثواب نہ بتایا ہو اس کو ثواب سمجھ کر کرنا بدعت ہے، چاہے وہ چیز کوئی فعل ہو یا کسی فعل کی ہیئت ہو یا زمان، مکان یا عدد وغیرہ کی کوئی قید ہو، مثلاً میت کو قبر میں رکھ کر اس پر عرق گلاب وغیرہ چھڑکنا، نماز جنازہ کے بعد مستقلاً اجتماعی حیثیت سے سب کو روک کر دعا کرنا، نماز کے بعد مصافحہ یا معانقہ کرنا، کھانا سامنے رکھ کر ثواب پہنچانے کے لئے مخصوص سورۃ یا آیتوں کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔