الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بدعت کی تقسیم

سوال

بدعت کی کتنی قسمیں ہیں؟

جواب

شرعاً بدعت کی صرف ایک قسم ہے یعنی سیئہ وہ کسی طرح جائز نہیں، جن لوگوں نے کوئی تقسیم کی ہے وہ لغت کے اعتبار سے وہ تقسیم شامی اور فتاوی حدیثیہ وغیرہ میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو