الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حیات برزخیہ کی نوعیت

سوال

یہاں ایک ہفتہ واری پرچہ نکلتا ہے، جس کے ایڈیٹر صدیق علی قادری ہیں، ان کا مضمون شائع ہوا ہے، ان کا استدلال یہ ہے کہ اولیاء اللہ زندہ ہیں، اور حسب ذیل آیات کا حوالہ دیا، وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُون“یہ آیت ان لوگوں سے متعلق ہے جو اللہ کے راستہ میں شہید ہوئے، کیا اولیاء کرام کا تعلق بھی اس آیت سے ہے، ڈاکٹر حاجی محمد عزیز الرحمن صاحب (بریلی)

جواب

جو حضرات اللہ کی راہ میں شہید ہوں انکے متعلق قرآن کریم میں مذکور ہے، انکو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں مگر تمکو انکی زندگی کا شعور نہیں لیکن ان کی اس زندگی کو بالکل دنیاوی زندگی سمجھنا غلط ہے، کیونکہ اسکا شعور تو سب کو ہے، اگر انکی زندگی بھی ایسی ہی ہوتی تو اسکا بھی شعور ہوتا، نیز انکی نماز جنازہ نہ پڑھی جاتی، انکو دفن نہ کیا جاتا، انکی میراث تقسیم نہ ہوتی، انکی عورتوں پر عدت واجب…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو