بزرگوں کی ارواح سے ملاقات کا دعویٰ
سوال
ایک پیر صاحب نے اپنے مرید سے کہا کہ حضرت خضر علیہ السلام کو ڈھونڈ کر لاؤ، وہ مرید پہلے شانتی باغ گئے، اس کے بعد بیت المقدس گئے، پھر مدینہ منورہ گئے، وہاں حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات ہوئی، حضرت خضر علیہ السلام نے کہا نماز میں حاضر نہیں ہونگا، دعا میں ضرور شامل ہونگا، کچھ جگہ چھوڑ دو، کیونکہ حضور ﷺ کی پاک روح اور بڑے پیر صاحب کی روح حاضر ہوگی، یہ تمام باتیں پیر صاحب نے اعتکاف کے عالم میں کہیں، یہ کہنا صحیح ہے یا نہیں؟
جواب
حضرت خضر علیہ السلام کے متعلق عامة محدثین تو کہتے ہیں کہ ان کا انتقال ہو چکا ہے، مگر صوفیاء ان کی حیات کے قائل ہیں، کچھ ان کے مکاشفات و مشاہدات ہیں جن کی بناء پر وہ ایسا کہتے ہیں، یہ بھی ممکن ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام کو اپنے مکاشفہ سے کوئی شخص دیکھ لے اور ان سے بات کرلے اور ان کو دعوت دے کر بلالے، اور وہ تشریف بھی لے آئیں، اور یہ بھی ممکن ہے، کہ سرکار دو عالم ﷺ کی روح مبارک…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔