خطبہ کے وقت سامعین کا ہاتھ باندھنا، کھولنا
سوال
جمعہ کے دن مقتدیوں کا خطبہ کے وقت بیٹھے ہوئے تشہد کی ہیئت بنانا اور ہاتھ باندھے رہنا دوسرے خطبہ کے وقت ہاتھوں کو کھول کر گھٹنوں پر رکھنا۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟
جواب
یہ طریقہ ثابت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔