کیا لڑکے والا افضل ہے لڑکی والے سے؟
سوال
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ لڑکے والے کا درجہ اعلیٰ ہے۔ اور لڑکی والے کا درجہ لڑکے والوں سے کم ہے۔ کیا شرعاً بھی درجہ میں تفاوت ہے؟
جواب
ان باتوں کی وجہ سے شرعاً درجہ نہ بڑھتا ہے نہ گھٹتا ہے۔ یہ درجہ کا فرق عوام کا تجویز کردہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔