الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مغرب کی اذان کے وقت پانی پینا ممنوع نہیں

سوال

ہماری مسجد کے امام صاحب کہتے ہیں کہ مغرب کی اذان کے وقت پانی وغیرہ نہ پینا چاہئے یہ کہاں تک صحیح ہے دوسرے لوگ بھی تائید کرتے ہیں۔

جواب

شرعاً اس وقت پانی پینے کی ممانعت نہیں اغلاط العوام میں بعض مسائل مشہور ہیں یہ بھی ان میں سے ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو