الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دانت والے بچے کی پیدائش

سوال

میرے بچی پیدا ہوئی ہے مگر اس کے دانت ہیں جس روز سے یہ لڑکی پیدا ہوئی ہے ہر طرح کی مصیبت میں ہوں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ نحس ہے اس وجہ سے میں اس کا عقیقہ بھی نہیں کر سکا اس بارے میں شرعا کیا حکم ہے؟

جواب

یہ کوئی نحوست کی چیز نہیں ایسا خیال ہرگز نہ کریں، عقیقہ مستحب ہے، اگر وسعت ہو تو عقیقہ کردیں سلف میں بھی بعض دانت والے پیدا ہوئے جیسے ضحاک رحمۃ اللہ علیہ۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو