تیسری رات کا چاند نہ دیکھنا اور اس کی کہانی سننا
سوال
عورتیں اکثر اوقات تیسری تاریخ کا چاند دیکھنا نہ کہہ کر تیسری تاریخ کے چاند کی کہانی سنتی ہیں، شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
تیسری تاریخ کے چاند دیکھنے کو اچھا نہ کہنا اور اس کی جگہ چاند کی کہانی سننا کوئی شرعی چیز نہیں ہے، بلکہ بدشگونی ہے، اس سے شریعت نے منع فرمایا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔