الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معصوم کون لوگ ہیں؟

سوال

معصوم کی تعریف میں کون کون آتے ہیں، ان سے برے فعل کا ہونا ممکن ہے یا محال؟

جواب

انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام، ملائکہ اور معصوم بچے سب معصوم میں داخل ہیں۔ ان سے برے فعل کا صدور جو موجب عذاب ہو ممتنع بالغیر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو