پیر کے نام کا بکرا ذبح کرنے سے حلال نہیں
سوال
پیر کے نام کا بکرا جبکہ وقت ذبح اللہ کا نام لیا جائے، حرام ہے، یا حلال ہے، یا مکروہ، جبکہ تفسیر میں حرام ہونے کا ثبوت نہیں۔
جواب
حرام ہے، صرح به في تفسير الاکلیل حاشية مدارك التنزيل واكثر فيه من النقول وايضاً صرح به في تفسیر عزیزی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔