اہل ہنود کے مخصوص بکروں کا حکم
سوال
ہمارے علاقے میں بعض ہنود کے پاس ایسے بکرے ملتے ہیں جو کن کٹے ہوتے ہیں، اور ان کے کانوں میں بالی بھی ڈالی ہوئی ہوتی ہے، ایسے بکرے کا مسلمانوں کیلئے خریدنا اور اس کی بیع کرنا نیز اس کا گوشت کھانا کیسا ہے؟
جواب
اگر وہ بکرے غیر اللہ کے نام پر چڑھائے گئے تو ان کو خریدنا اور گوشت کھانا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔