الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت علی ﷺ کی شان میں ایک شعر

سوال

وعلى الغالب على كل غالب امير المومنین علی ابن ابی طالبه، یہ عبارت کیسی ہے؟

جواب

اس عبارت میں تاویل کرکے مطلب بنالینا اگر چہ ممکن ہے لیکن ظاہری لفظ کے اعتبار سے اس میں ایک فرقہ ضالہ باطلہ کے ساتھ تشبہ ہے اور اس کے عقیدہ فاسدہ کی اس سے تائید ہوتی ہے لہذا اس سے پرہیز لازم ہے، حضرت علی ﷺ کی تعریفیں حدیث شریف میں موجود ہیں جو کہ واقعی اور صحیح ہیں وہ بیان کی جائیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو