اوصاف خاصہ الہی میں کسی کو شریک کرنا
سوال
خالق اپنی صفت خاصہ کی وجہ سے قادر مطلق ہے اور یکتا بھی، اس کا مخلوق میں ہونا محال ہے، اس کو ممکن اور متنفس کے ساتھ تشبیہ دینا توحید میں عیب لگانا ہے یا نہیں؟
جواب
قادر مطلق جل شانہ کے اوصاف خاصہ میں کسی مخلوق کو شریک کرنا غلط ہے شرک فی الصفات ہے، اس کی توحید میں عیب لگانا ہے، معاذ اللہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔