الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیمار کی صحت کے لئے جانور صدقہ کیا جائے تو اس کی کیا شرط ہے؟

سوال

جو جانور بیمار وغیرہ کی طرف سے صدقہ کیا جاتا ہے، اس میں کیا کیا شرطیں ہیں، کیا قربانی کے جانور کی تمام شرطیں عمر وغیرہ بھی ہیں؟

جواب

اگر اس میں کوئی نذر نہیں کی تھی تو جو جانور جیسا چاہے صدقہ کر دے اگر نذر مان لی تھی تو وہ واجب ہوگئی، اس میں وہی شرائط معتبر ہونگی، جو قربانی کے جانور میں ہوتی ہیں اگر نذر میں کسی خاص جانور کی تخصیص کردی مثلاً یہ کہ ایک گائے کی مستقل نذر مانی تو پوری گائے لازم ہے، ساتواں حصہ کافی نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو