نذرکس طرح منعقد ہوتی ہے
سوال
کسی نے نیت کر لی یا زبان سے لکھدیا کہ اس جانور کو شیرینی کرونگا، اس سے مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کو ذبح کر کے کچھ حصہ مسجد میں دوں گا، اور باقی اہل محلہ اور اپنے گھر والوں کو کھلاؤں گا، یا صرف گھر میں کھالوں گا جیسے رواج سے معلوم ہوتا ہے، اور اس کے تناول میں صاحب نصاب اور خود بھی پرہیز نہیں کرتے کیا یہ نذر ہو جائے گی؟
جواب
نذر کے لئے صیغہ التزام ضروری ہے نیت مذکورہ اور الفاظ مذکورہ سے لزوم نہیں ہوتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔