قسم کا کفارہ
سوال
میں خاتون مرحوم عبدالشکور کی بدنصیب بیوہ ہوں تین چھوٹے بچے اور ایک جوان لڑکی شادی شدہ میرے ساتھ ہیں، مزدوری کر کے بامشکل تمام اپنے بچوں کا گزارہ کر رہی ہوں، میری ایک لڑکی جوان ہے جس کا نام انیسہ بانو ہے، قریب پانچ سال اسکی شادی کو ہو چکے ہیں، جو کہ ہنڈون سٹی میں بدال شفیع کے ساتھ شادی ہوئی تھی، نہ جانے کس وجہ سے ایک سال سے میری لڑکی کو لینے نہیں آتے ہیں، اس مرتبہ میں اپنے رشتہ داروں سے خبر بھیج چکی ہوں، کہ لڑکی کو آکر لے جائیں، ایک دفعہ اپنے بھائی کو بھیج کر کہلا دیا ایک جوابی خط بھی بھیجا تھا، مگر اس کا بھی جواب…
جواب
اگر صرف قسم کھانے کی وجہ سے وہ نہیں لے جاتا دل میں گنجائش ہے، رکھنا چاہتا ہے، تو اس کی دو صورتیں ہیں، ایک یہ کہ آپ خود یا کوئی اور لڑکی کو اس کے مکان پر پہنچادیں اس سے قسم نہیں ٹوٹے گی، دوسری صورت یہ ہے کہ وہ لڑکی کو لے جائیں، پھر قسم کا کفارہ ادا کر دے قسم کا کفارہ دس غریبوں کو دو وقت شکم سیر کھانا کھلانا ہے، یا ان کو کپڑا پہنانا ہے، اگر اتنی وسعت نہ ہو تو تین دن مسلسل روزہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔