قسم کھائی کہ عمر کی کوئی چیز نہیں کھائیگا، پھر اس نے ہبہ کی تو کیا حکم ہے؟
سوال
زید نے یہ قسم کھائی کہ میں عمر کی کوئی چیز نہ کھاؤ نگا، اب اگر عمر نے زید کو اپنی چیز ہبہ کردی یا زید نے عمر سے کوئی چیز بطور قرض لیکر استعمال کر لیا اور کھا لیا یا خرید کر کھا لیا تو کیا زید اپنی قسم میں حانث ہو جائے گا؟
جواب
ایمان کا مبنی ودارو مدار عرف پر ہوتا ہے کہ عرف میں جب کہا جاتا ہے کہ فلاں شخص کی کوئی چیز نہ کھاؤں گا، تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے، کہ وہ اگر ہبہ کر کے مجھے دیدے گا اور اپنی ملک ختم کر دے گا، تب بھی نہیں کھاؤں گا، بغیر اس کی اجازت کے بھی اس کی چیز نہیں کھاؤں گا، لیکن اگر اس سے قرض لے لے یا خرید لے تو عرفاً یہ نہیں کہا جاتا کہ اس کی چیز کھائی ہے، لہذا ان دونوں صورتوں میں حانث…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔