قسم کھائی کہ فلاں کے گھر نہیں جاؤنگا، پھر مر گیا
سوال
ایک شخص نے قسم کھائی تھی کہ جب تک تم نہیں ہمارے یہاں آؤ گے، ہم بھی تمہارے یہاں نہیں آئیں گے، جس کی بابت قسم کھائی تھی وہ مر گیا، لیکن جس نے قسم کھائی تھی وہ موجود ہے، اس کے لئے کیا ہونا چاہئے؟
جواب
اگر اس کے گھر جائے گا تو اب قسم نہیں ٹوٹے گی، وہ گھر اس کا نہیں رہا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔