مسکین کی تعریف
سوال
مسکین کی کیا تعریف ہے مفصل تحریر کیجئے۔
جواب
جس کے پاس کچھ نہیں، کھانے اور بدن چھپانے کے لئے بھی سوال کی حاجت پیش آئے : مسكين من لا شئ له فيحتاج الى المسئلة لقوته ومايواری بدنه ا هـ (درمختار و شامی)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔