توبہ سے واجب شدہ زکوۃ ساقط نہیں
سوال
توبہ کی صورتوں میں کیا سابقہ سالوں کی زکوۃ بھی دینی پڑتی ہے، اگر طاقت ہو؟ اور اگر طاقت نہ ہو؟
جواب
توبہ سے گذشتہ واجب شدہ زکوۃ ساقط نہیں ہوتی، حسب استطاعت اسکو ادا کرنا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔