الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیشۂ وکالت

سوال

وکالت کرنا کیسا ہے، اور جو اس سے روپیہ کمایا جاوے وہ کیسا ہے، اور ان کے گھر کا کھانا کھانا کیسا ہے، درست ہے یا نہیں؟

جواب

اگر سچے مقدمہ میں با قاعدہ کام اور اجرت معین کر کے وکالت کی جائے اور کوئی بھی کام خلاف شرع اس میں نہ کیا جاوے تو نفس وکالت اور اس کی اجرت کا روپیہ اور اس کا کھانا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو