وکالت کا پیشہ
سوال
وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کسی مسلمان کو کیسا ہے، جبکہ شریعت حقہ کے خلاف اکثر قوانین ہوتے رہتے ہیں، اس سے جو رقم ملے وہ کیسی ہے؟
جواب
اگر سچے مقدمات لیتا ہو، اور کسی خلاف شرع امر کا ارتکاب اس میں نہ کرنا پڑتا ہو تو پیشہ وکالت جائز ہے، اور جو آمدنی خلاف شرع طریقہ پر کی جائیگی وہ حرام ہو گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔