قربانی کا جانور خرید کر پھر فروخت کر کے اس کی قیمت سے دوسرا جانور خریدنا
سوال
اور منافع سے جو دوسری گائے لیکر قربانی کی گئی وہ جائز ہے یا نہیں، بینوا توجروا؟
جواب
اس کی قربانی درست ہوگئی۔ اس کی قیمت کو اصل قرار دیکر منافع کو صدقہ کر دینا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔