الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلطی سے ایک دوسرے کی قربانی ذبح کر دی

سوال

دو آدمیوں نے قربانی کیلئے دو بکریاں خریدیں مگر ان میں کوئی شناخت ایسی نہیں تھی کہ دونوں اپنی اپنی بکری کو پہچان سکیں یا شناخت تھی مگر بھول گئے اور دونوں نے ایک ایک بکری کی قربانی کر دی بعد میں معلوم ہوا کہ کسی نے بھی اپنی بکری کی قربانی نہیں کی، بلکہ ہر ایک نے دوسرے کی بکری کی قربانی کی ہے، ایسی صورت میں کیا دونوں کو دوبارہ قربانی لازم ہوگی؟

جواب

نہیں بلکہ دونوں کی قربانی ہوگئی۔ شامی ص۲۱۰/ج۵۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو