طالب علم کے حق میں کتابیں خریدنا نفلی قربانی سے اولیٰ ہے
سوال
جس طالب علم پر قربانی واجب نہ ہو اس کو قربانی کرنا اولی ہے یا علم دین کی کتابیں خریدنا اولی ہے؟
جواب
علم دین کی کتابیں خریدنا اولیٰ ہے، ”لان نفعہ اعم و اشمل“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔