محمد بن عبدالوہاب نجدی کے متعلق تفصیل
سوال
ہماری سمجھ میں نہیں آتا کہ پرانے حضرات تو کچھ فرمائیں، اور اب کے نئے ان کے خلاف تحقیق کچھ اور لکھیں، نہ معلوم کیوں ان کے مقابلہ میں اپنے آپ کو قابل سمجھا جاتا ہے، اور اگلوں کی تحقیق کو غلط سمجھا جاتا ہے، کیوں اپنی بڑائی مقصود ہے، اور اپنا کمال و تحقیق ظاہر کیا جاتا ہے، چاہے اگلوں کی توہین ہو جائے، سائل گمراہ ہو جائے، کچھ خیال نہیں اب تک تو ہم نے یہ عقیدہ رکھا کہ قطب الارشاد امام ربانی صاحب گنگوہی نے جو کچھ فرمایا حق و صحیح ہے، اب ان کو غلط و جھوٹا اور صحیح نہ لکھنے والا سمجھیں، اور اب آپ یہ عقیدہ رکھیں کہ جو آپ…
جواب
حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی قدس سرہ العزیز اپنے وقت کے بہت بڑے محدث، فقیه، مفسر، عارف متبع سنت، بزرگ تھے، تمام عمر حضرت نبی اکرم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے اور ان کی تعلیم دینے انکی اشاعت میں گزار دی ان کمالات کے باوجود عالم الغیب نہیں تھے، ان کو کشف بھی ہوتا تھا، مگر یہ ضروری نہیں کہ ہر چیز کا اور ہر وقت ہوتا ہو، ایک مرتبہ ایک مسئلہ بیان فرمایا، مولانا محمد یحی صاحب کو اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔