امام مالک اور امام ابو حنیفہ پر گمراہ ہونے کا الزام
سوال
سائل کا بیان ہے کہ رسالہ نشیمن میں شائع ہوا ہے، تجلی دیو بند میں مضمون شائع ہوا ہے، کہ مفتیان دارالعلوم دیو بند نے یہ فتوی دیا ہے کہ حضرت امام مالک اور امام أبو حنیفہ گمراہ ہیں، کیا واقعی یہ بات صحیح ہے؟ اس کے بارے میں مطلع فرمائیں؟
جواب
علماء دیوبند حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کے مقلد ہیں، ان کے مذہب کی کتابیں نور الایضاح، قدوری، کنز، شرح وقایہ، ہدایہ پڑھاتے ہیں، اور ان کتابوں کے موافق عمل کرتے ہیں، اور یہاں کے مفتی بھی امام اعظم ابو حنیفہ کے مذہب پر فتویٰ دیتے ہیں، اور ان کے ہر ہر مسئلہ کو پختہ دلائل کے ذریعہ سمجھاتے ہیں، حدیث شریف میں امام اعظم کے خاص شاگرد امام محمد کی کتاب موطا امام محمد پڑھاتے ہیں، جس میں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔